چار سال رشتہ نبھایا، شادی کے فوری بعد غلطی کا احساس ہوگیا تھا، مایا خان
کراچی: اداکارہ اور ٹی وی میزبان مایا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شادی کے فوراً بعد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگیا تھا، لیکن اس کے باوجود انہوں نے چار سال تک اس رشتے کو نبھایا۔
مایا خان نے اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کی غلطیوں پر ایک پوڈ کاسٹ…