جے یو آئی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ، اسپتال داخل
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے۔بیان میں!-->…