ماسک کے بغیر نکلنے والے شہریوں پر بھاری جرمانہ عائد
شہر قائد میں فیس ماسک نہ پہننے والے شہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع جنوبی کی انتظامیہ نے گھر سے باہر ماسک کے بغیر نکلنے والے شہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع جنوبی!-->…