والدہ کے دباؤ کی وجہ سے جلدی شادی کی، مریم نفیس
کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے جلدی شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ والدہ کے دبائو کے باعث جلدی شادی کرنا پڑی۔
مریم نفیس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں جلدی شادی سے متعلق بتایا، مجھے نہیں معلوم کہ ایسا کیوں ہے لیکن جب بیٹیاں…