کیا ہمارا معاشرہ اپنی مرضی کی شادی کے خلاف ہے؟
امیر حمزہ
شادی بیاہ کا رشتہ انسان کی فطری ضرورت اور معاشرتی نظام کی بہتری کے لیے لازمی عمل ہے۔ تمام مذاہب میں شادی اور نکاح کی ترغیب دی گئی ہے، اسلام نے نہ صرف نکاح کی ترغیب دی، بلکہ اسے لازمی قرار دیا اور اس کے مختلف پہلوؤں…