اداکارہ مرینہ خان کورونا وبا کی زد میں آگئیں!
کراچی: سینئر اداکارہ مرینہ خان بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئیں۔
پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں ’’تنہائیاں‘‘ اور ’’دھوپ کنارے‘‘ میں کام کرنے والی اداکارہ مرینہ خان نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر گزشتہ روز ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے دی۔…