براؤزنگ Mandir

Mandir

خیرپور کے مندر میں خاتون گداگر سے زیادتی

خیرپور: ہندو لڑکے کی جانب سے مندر میں خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کے افسوس ناک واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔خیرپور کے تاریخی شہر چونڈکو کے مندر میں ہندو لڑکے کی جانب سے خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے کے متعلق بتایا گیا ہے کہ

کرک: مندر میں جلاؤ گھیراؤ پر 31 گرفتار، جے یو آئی رہنما سمیت 350 افراد نامزد

کرک: مندر میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 31 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ مقدمے میں جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت 350 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے گاؤں ٹیری میں ہندوؤں کے مندر کی

کرک میں مندر جلانے پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

کراچی/ اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے خیبر پختون خوا کے علاقے کرک میں مندر کو آگ لگانے اور مسمار کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس گلزار احمد نے آئی جی اور سیکریٹری خیبر پختونخوا سے 4 جنوری 2021 تک رپورٹ طلب کرلی جب کہ اس نوٹس کی

اسلام آباد میں شمشان گھاٹ اور مندر بنانے کی اجازت!

اسلام آباد: ہندو کمیونٹی کے انتقال کرجانے والے افراد کی آخری رسوم کے لیے شمشان گھاٹ کی چار دیواری بنانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ہندوؤں کے لیے مندر بنانے اور شمشان گھاٹ کی چار دیواری بنانے کے لیے این او

مندر تعمیر کیس، کیا اقلیتیں پاکستان چھوڑ دیں؟، عدالت عالیہ کا استفسار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت بھارت کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی

مندر کی تعمیر، وزیراعظم کی اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد ہندو برادری کی عبادت گاہ کی تعمیر کے لیے فنڈز سے متعلق فیصلہ

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، مفتی تقی عثمانی کا اہم بیان

کراچی: ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو اپنی آبادی والے علاقے میں عبادت گاہ برقرار رکھنے کا حق ہے۔اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے اپنے بیان میں شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، سی ڈی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مقامی وکیل چوہدری تنویر اختر کی درخواست پر سماعت