براؤزنگ Mandi Baha Uddin

Mandi Baha Uddin

پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا جرمن ڈاکٹر نے پاکستان آکر شادی کرلی

منڈی بہاء الدین: جرمنی سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاء الدین پہنچی اور نوجوان سے شادی کرلی۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہاء الدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن