وزیراعظم کا دورہ: ملائیشیا کیساتھ گوشت تجارت 20 کروڑ ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق
کوالالمپور: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں وزرائے اعظم نے پاک ملائشیا تجارت میں اضافے پر اتفاق کیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس وقت ملائیشیا کے سرکاری دورے پر…