کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کو کابینہ کے بیشتر اراکین نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مشورہ دے ڈالا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیش آنے والی صورت حال…