ماہرہ کی میک اپ آرٹسٹ کیلیے سالگرہ پر نیک تمنائیں!
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے سلیبرٹی میک اپ آرٹسٹ کے لیے محبت بھرے الفاظ کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کو ان کی سالگرہ پر خاص ویڈیو پیغام کے!-->…