براؤزنگ Mahira Khan

Mahira Khan

میرے شوہر شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانٹک ہیں، ماہرہ خان

لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا، جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن…

میرے شوہر کا دیا تحفہ چوری کرنے والا جہنم میں جائے گا، ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر کی جانب سے ملنے والے تمام تحائف ہی پسند ہیں، لیکن ایک تحفہ ایسا ہے جو ان کا پسندیدہ ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹریو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ…

اداکارہ ماہرہ خان کو بڑا صدمہ، ماموں کے انتقال پر غم سے نڈھال

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو صدمہ، ماموں انتقال کرگئے، اداکارہ نے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔ ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے مرحوم ماموں کی چند یادگار تصاویر پوسٹ کیں…

ماہرہ خان نے دی ایمی گالا دبئی میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو دبئی میں منعقدہ دی ایمی گالا ایونٹ کے چوتھے ایڈیشن میں آرٹسٹ اِن فیشن کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ایونٹ میں بہترین ڈیزائن کے کپڑوں کے ساتھ…

صبا منجھی ہوئی اداکارہ، ماہرہ خان کو زیادہ کام کرنا چاہیے، ابرارالحق

لاہور: گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو آل راؤنڈر شعیب ملک سے متعلق خاموش رہنا چاہیے تھا کیونکہ ہوسکتا ہے شعیب تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں۔ گلوکار ابرار الحق سے ایک وائرل ویڈیو کلپ میں میزبان نے مہوش حیات، ماہرہ خان اور…

حاملہ ہونے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں، ماہرہ خان

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ معروف انگریزی اخبار سے بات چیت میں اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا…

اگر کوئی عزت نہیں کرے گا تو میں بھی عزت نہیں کروں گا، خلیل الرحمٰن قمر

لاہور: معروف فلم و ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ نفرت ختم کرنے کے لیے اداکارہ ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے۔ خلیل الرحمن قمر کا ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ماہرہ خان سے ناراض نہیں تاہم انہوں نے جو کیا اس سے نفرت…

ماہرہ خان کے لاٹھی پکڑ کر چلنے پر مداحوں کو تشویش

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے چلنے پھرنے کے لیے واکنگ اسٹک کا استعمال شروع کردیا، جس پر مداحوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور وہ اس کی وجہ جاننے کے لیے بے قرار نظر آتے ہیں۔ گزشتہ روز ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے…

کیا ماہرہ خان ملیالم فلم میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟

کراچی: شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بولی وُڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہونے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار پرتھوی راج کی فلم…

ماہرہ خان کا مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بیان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں کھل کر بول پڑیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں…