براؤزنگ Mahira Khan

Mahira Khan

ہمایوں اور ماہرہ کی فلم لو گُرو کے ٹریلر کی دھوم، عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہوگی

کراچی: پاکستان کے سُپر اسٹاروں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی نئی فلم لو گُرو کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں، اس بار فلم "لو گُرو" میں یہ…

لوگ کہتے ہیں میں ماہرہ جیسی دکھتی ہوں، سنیتا مارشل

کراچی: اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ لوگ اکثر انہیں کہتے ہیں کہ ان کا چہرہ ماہرہ خان سے ملتا ہے۔ حال ہی میں سنیتا مارشل ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان اشنا شاہ نے سنیتا مارشل کی…

ماہرہ اور ہمایوں کی فلم لَو گُرو کی ریلیز ڈیٹ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کے سپراسٹارز ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم لَو گُرو کی ریلیز ہونے کی تاریخ سامنے آگئی، اداکارہ نے اس فلم کا پوسٹر بھی شیئر کردیا۔ ماہرہ خان اور شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کی جوڑی کو ایک ساتھ بے حد پسند کیا جاتا…

ماہرہ خان کی شوہر کے ساتھ ڈانس پرفارمنس کے چرچے

https://www.youtube.com/shorts/fyvDAXX-x0c?feature=share پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ یہ ڈانس پرفارمنس ماہرہ خان اور سلیم کریم نے اپنے قریبی دوست اور پاکستانی…

ماہرہ خان کے ساحل پر ساڑھی میں دلکش انداز کی دھوم

کراچی: حالیہ دنوں میں مشہور پاکستانی اداکاراؤں کے فوٹو شوٹس نے متروک ہوتے ساڑھی کے فیشن کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان نے بھی ساڑھی میں اپنی دلکش تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو…

ماہرہ کی وجہ سے اداکارانہ صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا، ضرار خان

کراچی: حال ہی میں شوبز کی دُنیا میں قدم رکھنے والے اداکار اور ماڈل ضرار خان نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز کیریئر کا سفر اس وقت شروع ہوا جب ماہرہ خان نے ان کی صلاحیتوں کو سراہا اور انہیں کام کی پیش کش کی۔ ضرار خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی…

ماہرہ کیلئے کوئی معافی نہیں، کبھی بات نہیں کروں گا، خلیل قمر

لاہور: اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنازعات کا شکار رہنے والے مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کے لیے کوئی معافی نہیں اور نہ ان سے کبھی بات کروں گا۔ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر اور ماہرہ خان کے درمیان جھگڑا اس وقت…

شہریار منور کی شادی تقریبات جاری، ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور کی شادی تقریبات جاری ہیں، جس میں ماہرہ خان کے کیے گئَ دلکش رقص کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی گرینڈ شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، قوالی نائٹ، مہندی اور…

ماضی میں شدید تنقید نے ڈپریشن کا مریض بنادیا تھا، ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں شدید ڈپریشن کا شکار رہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا کہ اس مشکل وقت میں انہیں دوستوں، اہل خانہ اور بیٹے کی مدد کے ساتھ ادویہ اور روحانی تسکین سے بہت سہارا…

کوئی بھی فرد تنہا بڑا مقام یا کامیابی حاصل نہیں کرسکتا، ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک دنیا میں کوئی بھی شخص مکمل طور پر سیلف میڈ نہیں ہوسکتا۔ ان کا ماننا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے میں ہمیشہ خاندان، دوستوں اور دیگر لوگوں کا تعاون شامل ہوتا ہے۔…