ویوز کیلئے کمسن بچوں کو سوشل میڈیا پر لانا تشویشناک، ماہر نفسیات کی فضا علی پر تنقید
کراچی: کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اداکارہ فضا علی کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے پیرنٹنگ اسٹائل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ماہین کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے بچوں کو سوشل میڈیا پر!-->…