مدینہ میں بلال عباس کی ریکارڈنگ وائرل کرنے پر مداحوں کا اظہار برہمی
کراچی: پاکستانی ڈراموں کے صف اول کے اداکار بلال عباس خان کی مدینہ منورہ میں خفیہ ویڈیو بنانے پر مداحوں کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔بلال عباس خان پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل ٹی وی اداکار ہیں، جو اپنے ہٹ ڈراموں پیار کے صدقے، من!-->…