براؤزنگ Lux Style Awards

Lux Style Awards

ایوارڈ شو میں بہترین فنکاروں کو نظرانداز کرنا افسوسناک ہے، سجل علی

کراچی: اداکارہ سجل علی نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی سلیکشن پر سوالات اُٹھادیے، اُن کا کہنا تھا کہ کیا صرف وہ ہی فنکار ایوارڈ کے مستحق ہیں جو عوام میں زیادہ مشہور ہیں۔ لکس اسٹائل ایوارڈ میں ٹیلی وژن کیٹیگری میں بلال عباس اور ارسلان نصیر نے…

یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکار بلال عباس اور ارسلان نصیر کو بہترین اداکار کے…