سگریٹ نوشی نہ کرنے والے کینسر کی زد میں کیسے آتے ہیں؟
لندن: سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں کینسر کے خطرات خاصے بڑھ جاتے ہیں، تاہم بین الاقوامی سائنس دانوں کی ایک ٹیم کی نئی تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی ان لوگوں کو بھی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا کرسکتی ہے، جنہوں نے کبھی سگریٹ نوشی نہ کی!-->…