فیض حمید کو کیا سزا دی جاتی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے، اسے سیاسی نہ بنایا جائے۔
نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ہم یہ سمجھتے ہیں…