براؤزنگ Love Guru

Love Guru

ہمایوں اور ماہرہ کی فلم لو گُرُو کی 70 کروڑ کی ریکارڈ کمائی

کراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔ اس فلم نے ابتدائی تین روز میں ہی 15 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی کی تھی جو 16 دن گزر جانے کے…

کام پر توجہ، لوگ کیا کہتے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا، ہمایوں سعید

کراچی: معروف اداکار، پروڈیوسر اور فلمساز ہمایوں سعید نے ہیرو کے کردار کے لیے کی گئی ٹرولنگ پر ردِعمل دے دیا۔ ہمایوں سعید نے حالیہ انٹرویو میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید اور ٹرولنگ کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ میزبان نے سوال کیا کہ لوگ آپ…

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لو گرو کے پریمیئر کی دھوم

لاہور: لالی وُڈ کی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا رنگارنگ پریمیئر گزشتہ روز لاہور کے مقامی سنیما میں منعقد ہوا۔ اس شاندار تقریب میں فلمی صنعت کے بڑے ناموں نے شرکت کی اور ستاروں سے سجی اس شام کو یادگار بنادیا۔ ریڈ کارپٹ پر جلوہ افروز ہونے والوں میں…

لوو گرو کا بڑا اعزاز، امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر فلم کے ٹریلر کی نمائش

کراچی: سپر اسٹارز ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر کی گئی ہے۔ پاکستانی سنیما نے بین الاقوامی سطح پر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں فلم لوو گرو کا ٹریلر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر…

ماہرہ اور ہمایوں کی فلم لَو گُرو کی ریلیز ڈیٹ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کے سپراسٹارز ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم لَو گُرو کی ریلیز ہونے کی تاریخ سامنے آگئی، اداکارہ نے اس فلم کا پوسٹر بھی شیئر کردیا۔ ماہرہ خان اور شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کی جوڑی کو ایک ساتھ بے حد پسند کیا جاتا…