بلدیاتی انتخابات پر نظر: وزیرِاعظم عمران خان نے سپریم کمیٹی بنا دی
صوبۂ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے محاذ کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کر دی۔
سپریم کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے جس کی صدارت وزیرِ اعظم عمران خان کریں گے۔…