کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی
کراچی سمیت سندھ میں کورونا کیسز بڑھ جانے کی وجہ سے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کردی گئی ہے، اب بازار اور شاپنگ مال رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، شادی بیاہ کی تقریبات کھلے مقامات پر ہوسکیں گی۔
لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد آج سے…