کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع
کراچی: بحیرۂ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی شروع ہوگئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صدر، اولڈ سٹی ایریا اور آئی آئی چندریگرروڈ سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی…