براؤزنگ Light of Ramzan

Light of Ramzan

رمضان کی روشنی

حسان احمد ريان ایک عام نوجوان تھا جو ایک چھوٹے محلے میں رہتا تھا۔ اس کے والد بیمار اور نحیف تھے، اس کی والدہ کئی سال پہلے اس دنیا سے رخصت ہوچکی تھی۔ اس نوجوان کی زندگی میں بہت سی مشکلات تھیں مگر یہ حساس اور نیک جذبات رکھنے والا شخص