عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھا ہے، جس میں الیکشن فراڈ کے ذریعے اقلیت…