نفرت کی قائل نہیں، شادی کرکے شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان
لاہور: اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ وہ کسی سے بھی نفرت کی قائل نہیں جب کہ شادی کرکے شوبز چھوڑنا چاہتی ہیں۔
اداکارہ لائبہ خان نے نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب شوبز میں کام شروع کیا تھا تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس شعبے…