وزیراعظم کا ڈی جی خان میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا حکم
لیہ: وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کے آپریشن کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے لیہ میں صحت انصاف کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اب تک یہ ہوتا رہا ہے کہ مرکزی شہروں لاہور، اسلام…