ہائی کورٹ پر حملہ، تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: عدالت عالیہ پر وکلا کی جانب سے کیے گئے حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ہائی کورٹ حملے کے بعد وکلا کی پکڑ دھکڑ اور انہیں ہراساں کرنے سے متعلق کیس پر!-->…