نازیبا ویڈیو کیس: عدالتی وقت ختم، دانیہ شاہ کا ریمانڈ نہ لیا جاسکا
کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت، رکن قومی اسمبلی مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق بیٹی کی درخواست پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ریمانڈ نہ لیا جاسکا۔ایف آئی اے حکام نے ڈاکٹر عامر لیاقت!-->…