افغانستان میں دیرپا امن عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام کا حصول اور چار دہائیوں سے جاری تنازع کا خاتمہ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ہم افغانستان میں تیزی سے بدلتی…