بیٹی کیسے نکال سکتی، وہ میرے گھر رہتی ہے، بشریٰ انصاری یوٹیوبرز پر برس پڑیں
کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیٹی کے انہیں گھر سے نکالنے کی افواہوں کی تردید کی ہے۔
اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کیے گئے نئے وی لاگ میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے…