لاہور جلسہ فلاپ شو، عوام نے انہیں مسترد کردیا، شبلی
اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نہ آر ہوئی نہ پار، صرف خوار ہوئی۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پی ڈی ایم اور لاہور جلسے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہ آر ہوئے نہ پار یہ صرف خوار!-->…