براؤزنگ lahore High Court

lahore High Court

سی سی پی او کا بیان، پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی، عدالت عالیہ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی برطرفی کے لیے دائر درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون سے

لڑکی سے لڑکی کی شادی: آکاش نے طلاق دے دی، وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: راولپنڈی میں لڑکی سے لڑکی کی شادی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، دولہا عاصمہ علی عرف آکاش علی نے میڈیکل ٹیسٹ کرانے کے بجائے اپنی بیوی نیہا کو طلاق دے دی۔ادھر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مبینہ لڑکی سے لڑکی کی شادی کے خلاف دائر

کورونا نواز کیلیے جان لیوا ہوسکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ میں نئی میڈیکل رپورٹ جمع

لاہور: لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی۔نواز شریف کی رپورٹس امجد پرویز ایڈووکیٹ نے رجسٹرار آفس میں جمع کروائیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں نے کورونا کے باعث سابق وزیراعظم کے

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع

لاہور: منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔

شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلارہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلارہے ہیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق درخواستوں

شہباز کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع، کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کردی۔جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی