چاہت فتح علی خان کی بسنت منانے کیلئے لاہور آمد، تصاویر وائرل
لاہور: اپنے منفرد انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کے لیے لاہور پہنچ گئے۔حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگ پتنگوں سے سجا!-->…