براؤزنگ Kurram

Kurram

کرم: سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور: اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او کے مطابق اپر کرم میں ضلعی انتظامیہ نے جنگ بندی کروادی تھی لیکن دوسرے فریق سے بات چیت…

کرم میں حالات نارمل ہورہے، تمام اسٹیک ہولڈرز قیام امن یقینی بنائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امید ہے کرم میں تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر قیام امن یقینی بنائیں گے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تعلیمی شعبے میں صوبوں کا اہم کردار ہے، وفاق کو صوبوں کے ساتھ مل کر…

کُرم معاملہ: گرینڈ جرگے میں امن معاہدہ طے، فریقین کے دستخط

کوہاٹ: کُرم کے معاملے پر کوہاٹ گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے۔ کوہاٹ میں ضلع کُرم کی صورت حال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا ہے اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ جرگہ رکن ملک ثواب خان نے تصدیق کی کہ امن معاہدے…