براؤزنگ KPK

KPK

اسلام آباد سمیت پنجاب و پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…

95 سالہ باپ کی دوسری شادی کی خواہش اولاد نے پوری کردی

پشاور: 95 سالہ بابا جی نے دوسری شادی کرلی، کے پی کے کے ضلع مانسہرہ میں 95 سالہ بزرگ محمد زکریا نے بچوں کی رضامندی سے دوسری شادی کرلی۔ سعودی عرب کے معروف میڈیائی ادارے اردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق محمد زکریا مانسہرہ کے علاقے پکھوال چوک…

مردان میں ایک روز میں ہیٹ اسٹروک سے 18 افراد جاں بحق

پشاور: خیبرپختون خوا کے شہر مردان میں 24 جون کو ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مردان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق محمود نے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردان میں 24 جون کو ہیٹ…

خیبر پختون خوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور: ملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹے صوبے خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختون خوا کے شہروں پشاور، سوات، مینگورہ اور گردونواح سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن سے شہریوں میں…

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے کے شہدا کی تعداد 93 ہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہدا کی تعداد 93 ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 ہے جب کہ اب تک 93 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے۔حکام کے

عمران عدم استحکام چاہتا ہے تاکہ ملک افراتفری کی طرف جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا عمل کبھی بھی سیاسی جماعتوں اور ملک کے لیے سودمند ثابت نہیں ہوتا، لہٰذا کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں جب کہ گورنر راج اور عدم اعتماد آئینی طریقے ہیں اور یہ

حاجی غلام خیبر پختون خوا کے گورنر مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سمری منظور کرلی۔سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر کے پی تعیناتی کی سمری وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو بھیجی

لکی مروت، دہشت گردوں کے پولیس موبائل پر حملے میں 6 اہلکار شہید

لکی مروت: دہشت گردوں کے پولیس موبائل پر حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سیکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار دہشت گردوں نے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں موبائل کو

پاکستان کے مختلف حصوں میں بارش و برف باری، سردی میں اضافہ

اسلام آباد/ پشاور: پاکستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری سے موسم سرد ہوگیا، پشاور سمیت پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سرد موسم ہونے سے شہریوں نے گرم کپڑے اور سوئٹر نکال لیے۔پشاور سمیت پختونخوا کے

اداروں کو ریاست کو درپیش خطرے سے فوری نمٹنا چاہیے، وزیر دفاع

اسلام آباد: خواجہ آصف نے بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں سلامتی کے معاملات کا فوری اور مستقل حل نکالنے کا مطالبہ کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوات میں گیارہ بارہ سال کے وقفے کے بعد پھر وہی