پختونخوا کا بجٹ پیش، تنخواہ میں 16 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ
پشاور: خیبر پختون خوا کا مالی سال 23-2022 کا 1332 ارب مالیت کا بجٹ پیش کردیا گیا۔وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں کے پی کے کا سالانہ بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کا شکار صوبہ تھا لیکن اب!-->…