براؤزنگ Kindness and good treatment towards parents

Kindness and good treatment towards parents

والدین کے ساتھ حُسن سلوک

غلام مصطفیٰ فہد اپنی زندگی کے ہجوم میں گم تھا۔ روزانہ کی مصروفیات، دوستوں کی ملاقاتیں، کاروبار کی دوڑ، اس کو یہ سوچنے کی فرصت ہی نہ تھی کہ گھر میں ایک ایسی دنیا ہے جو بس اس کے لیے جیتی اور مرتی ہے۔ والدین کی محبت، ان کی خاموش