پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا معاملہ، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، احتجاج!
اسلام آباد: بھارت کے ضلع جودھ پور میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے معاملے پر پاکستان میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور سے گیارہ!-->…