فیروز کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کرلیا تھا، اقرا عزیز
کراچی: اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ اداکار فیروز خان کے ساتھ کام کے دوران خود کو ریلیکس محسوس نہیں کرتی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اقرا عزیز نے کہا کہ اداکار فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کرلیا تھا۔ ان کے ساتھ کام کے!-->…