سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو لیک
اسلام آباد: پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے رہنما خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، جس میں دونوں پنجابی زبان میں گفتگو کررہے ہیں۔
مبینہ آڈیو میں ہونے والے بات چیت کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ…