براؤزنگ Khalil ur rehman qamar

Khalil ur rehman qamar

پاکستانیوں سے ناراض خلیل قمر کا بھارت میں کام کرنے کا اعلان

لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے بھارت میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں نجی یوٹیوب چینل کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ہنی ٹریپ کے واقعے پر کھل کر بات کی اور…

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ و اغوا کیس: 3 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنادیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس، ملزمان کیخلاف گواہان کے بیان قلمبند

لاہور: نامور ہدایت کار و ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں گواہان نے ملزمہ آمنہ عروج اور دیگر کے خلاف بیان قلمبند کروا دیا۔ رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ…

خلیل قمر نے بدتمیزی کی، اپنی عزت کی خاطر خاموش رہی: ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم نے ڈرامہ نویس اور شاعر خلیل الرحمٰن قمر پر بدتمیزی کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ ریشم نے یہ انکشاف اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کیا۔ ریشم نے انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ اپنے ایک تلخ تجربے کو شیئر کیا۔…

فیصل کی سابقہ اہلیہ سے شادی کی، لیکن طلاق کی وجہ میں نہیں تھا، خلیل قمر

لاہور: معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈکاسٹ میں بڑا انکشاف کردیا، جس نے شوبز حلقوں میں ہلچل مچادی ہے۔ خلیل الرحمان قمر نے فیصل قریشی کی مطلقہ سے اپنی شادی کا انکشاف اس وقت کیا جب وہ معروف صحافی ارشاد بھٹی کے پوڈکاسٹ شو میں شریک…

ماہرہ کیلئے کوئی معافی نہیں، کبھی بات نہیں کروں گا، خلیل قمر

لاہور: اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنازعات کا شکار رہنے والے مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کے لیے کوئی معافی نہیں اور نہ ان سے کبھی بات کروں گا۔ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر اور ماہرہ خان کے درمیان جھگڑا اس وقت…

خلیل قمر اچھا لکھتے ہیں، لیکن حالیہ ڈرامے میں فیل ہوگئے، شمعون عباسی

کراچی: ہمایوں سعید کو اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی نے ڈراموں سے متعلق اہم مشورہ دیا ہے۔ شمعون عباسی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔ شمعون عباسی نے ہمایوں سعید کے حوالے سے گفتگو…

نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنوائی گئیں، خلیل الرحمٰن قمر

لاہور: نامور رائٹر خلیل الرحمان قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنائی گئی ہیں اور وہ حقیقی ہیں۔ خلیل الرحمان قمر نے ایک یوٹیوبر سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہیں نازیبا ویڈیوز بنانے کے لیے مجبور کیا گیا تھا۔…

معروف لکھاری خلیل قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک

کراچی: آئے روز تنازعات کی زد میں رہنے والے صف اول کے ڈرامہ نویس اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔ خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی گئی، ایک حصے میں وہ پرائیویٹ کمرے میں ایک لڑکی کو…

اغوا کنندگان کا مقصد نہیں جانتا، نعمان اور صبا کا نام لے رہے تھے، خلیل قمر

لاہور: ہنی ٹریپ ہونے والے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والوں نے اداکار نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنے اغوا سے متعلق تفصیلات پر بات کرتے ہوئے کہا…