براؤزنگ Kemari District

Kemari District

کراچی میں ایک ہفتے میں زہریلی گیس سے 19 بچے جاں بحق

کراچی: کیماڑی میں فیکٹریوں سے نکلنے والی زہریلی گیس کئی ماؤں کی گودیں اُجاڑنے کی وجہ بن گئی۔کراچی کے ضلع کیماڑی کےعلاقے مواچھ گوٹھ میں ایک ہفتے کے دوران زہریلی گیس سے 19 بچوں کی اموات کا انکشاف ہوا ہے جب کہ 50 بچوں کی حالت تشویش ناک بتائی