عمران اشرف اور طلحہ انجم اسٹارر فلم کٹر کراچی کا ٹریلر جاری
کراچی: اداکار عمران اشرف اور ریپر طلحہ انجم اپنی ڈیبیو فلم کٹر کراچی میں مرکزی کردار نبھارہے ہیں، طلحہ کے مدمقابل کنزیٰ ہاشمی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
کٹر کراچی کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، اس فلم میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور سید جمیل بھی…