کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی جبر جاری ہے اور تنازع کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی…