سُلگتا کشمیر اور یوم حق خود ارادیت
میر عبدالصمد بروہی
گرم ہوجاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہوتھرتھراتا ہے جہان چار سوئے رنگ و بوپاک ہوتا ہے ظن و تخميں سے انساں کا ضميرکرتا ہے ہر راہ کو روشن چراغ آرزو(علامہ اقبال)دنیا کے نقشے پر ایک طویل جنگ و جدل، جدوجہد، بے شمار جانوں کی!-->!-->!-->…