براؤزنگ karak

karak

کرک: انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور وین تصادم میں 12 افراد جاں بحق

کرک: ایک اور افسوس ناک ٹریفک حادثہ 12 زندگیاں نگل گیا۔ کرک میں انڈس ہائی وے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ کرک انڈس ہائی وے پر لکی غنڈکی کے قریب پیش آیا جہاں ٹریلر اور وین میں ٹکر سے 12…

پاک فوج کا کرک میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: کرک میں پاک فوج نے آپریشن کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آج 21 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں ایک آپریشن کیا، آپریشن کے دوران پاکستانی فوج کے دستوں نے مؤثر…

کرک: مندر میں جلاؤ گھیراؤ پر 31 گرفتار، جے یو آئی رہنما سمیت 350 افراد نامزد

کرک: مندر میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 31 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ مقدمے میں جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت 350 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے گاؤں ٹیری میں ہندوؤں کے مندر کی