براؤزنگ Karachi Registry

Karachi Registry

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ دینے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی سے…

عدالت عظمیٰ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کو کوئی مہارت حاصل نہیں۔ کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت…

عدالت عظمیٰ کا کراچی میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے شہر قائد کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں رفاہی پلاٹوں اور پارکوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہا

گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن سمیت تمام گھر گرانے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور وہاں تعمیر تمام گھر گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے، کے الیکٹرک پرائیویٹ کاروبار کررہی ہے، جگہ کہیں

عدالت عظمیٰ کا نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جناب گلزار احمد کی سربراہی میں نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم

رہائشی جگہ کو کمرشل کرکے کراچی کا حلیہ بدل دیا گیا، عدالت عظمیٰ

کراچی: عدالت عظمیٰ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ رہائشی جگہ کو کمرشل کرکے کراچی کا حلیہ ہی بدل دیا گیا۔ کورنگی کراسنگ میں شادی ہالز گرانے کے خلاف کورنگی شادی ہالز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لارجر بینچ نے سماعت کی۔…