گل پلازہ کی آگ، شہر سوگوار
انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ)
کراچی کے مصروف اور گنجان آباد تجارتی علاقے میں واقع گل پلازہ میں ہفتے کی رات اچانک لگنے والی خوف ناک آگ نے پورے شہر کو غم، خوف اور شدید تشویش میں مبتلا کردیا۔ آگ کے!-->!-->!-->!-->!-->…