کراچی: زیر زمین پانی کے استعمال کی مانیٹرنگ کیلئے میٹرز لگانے کا فیصلہ
کراچی: پانی کے استعمال کی مانیٹرنگ کے لیے شہری حکومت نے میٹرز لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی طرح پانی کے لیے بھی میٹر لگیں گے، زمین سے پانی نکالنے، استعمال اور فروخت کو شہری حکومت مانیٹر کرے گی جب کہ اس کا اطلاق کراچی…