کراچی میں گرنے والے طیارے میں مجھے بھی سوار ہونا تھا، نازش جہانگیر
کراچی: اداکارہ نازش جہانگیر نے انکشاف کیا کہ 5 سال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں انہیں بھی سوار ہونا تھا لیکن فلائٹ ان سے مِس ہوگئی تھی۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اداکارہ نے واقعہ کے تقریباً 5 سال بعد دعویٰ کیا ہے کہ…